الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جنرل کونسل کا آغاز۔

الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جنرل کونسل کا آغاز۔

محترم ڈاکٹر حفیظ الرحمن صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان شرکاء جنرل کونسل سے مخاطب ہیں۔

محترم ڈاکٹر حفیظ الرحمن صاحب صدر الخدمت پاکستان نے وسطی پنجاب کی ٹیم کو سیلاب زدگان کے لیے بہترین کارکردگی پر مبارکباد دی۔ بالخصوص ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے الخدمت پاکستان کی ہدایت پر ترکیہ میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پہنچ کر ریسکیو اور ریلیف کے کاموں پر خراج تحسین پیش کیا۔

No Comments

Post A Comment